X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

رجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں۔

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں سیشن سے خطاب میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونے سے خطے میں معاشی استحکام آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کیلیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کشمیر کے معاملے پر بیٹھ کر حل طلب گفتگو کریں اور اس مسئلے کو حل کریں تاکہ کشمیر میں امن قائم ہو اور یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے

رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی بات چیت کے دوران ہم ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.