سکھوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ ہردیپ سنگھ نجرکےقاتلوں کوکڑی سزا دی جائے۔
سکھوں نے اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرکےباہر بھارتی دہشت گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، ہردیپ سنگھ کےقتل کےبعدبڑے پیمانےپرسکھوں کی تحریک خالصتان متحرک ہوگئی ہے۔
عالمی سطح پربھی سکھوں کےاحتجاجی مظاہروں میں شدت دیکھنےمیں آرہی ہے، کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف بیان سکھوں کی مضبوط آوازبن کر ابھرا ہے۔
حال ہی میں اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرز کےباہرسکھوں نےاحتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں سکھ مظاہرین نےمودی اوربھارت مخالف نعرےلگائے۔
سکھ مظاہرین نے تحریک خالصتان کے حق میں نعرےبازی کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ہردیپ سنگھ نجرکےقاتلوں کوکڑی سزا دی جائے۔