بین الاقوامی

غزہ: فلسطینی جنگجوؤں کا اسرائیل کے خلاف نیا فوجی آپریشن شروع

حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مسلح گروپ نے اسرائیل کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

محمد دیف نے ایک غیر معمولی عوامی بیان میں کہا کہ ”آپریشن الاقصی طوفان“ شروع کرنے کے لئے ہفتے کی علی الصبح اسرائیل پر پانچ ہزارراکٹ داغے گئے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ سے دراندازی کی بھی اطلاع دی ہے۔

دیف نے تمام فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کا مقابلہ کریں، انہوں نے کہا کہ، ’ہم نے یہ کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے کہ اب بہت ہو چکاہے‘۔

Related Articles

Back to top button