X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے۔

اسرائیل فسلطین تنازع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔

ترک صدر اردوان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی ہے۔

صدر اردوان نے کہا کہ علاقائی امن کے لیے دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.