X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کندھ کوٹ: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں قومی شاہراہ کرم پور کے مقام پر ٹرک اور وین کے درمیان خطرناک ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کندھ کوٹ میں قومی شاہراہ کرم پور کے مقام پر ٹرک اور وین کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دھندکے باعث پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹرک کراچی سے پنجاب اور وین کندھ کوٹ سے سکھر جارہی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.