پاکستانی خبریں
پروفسیر احسن اقبال سابق وزیر داخلہ یونین کونسل فلیزپور کے گاؤں دھنگ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے
PP-49 NA-78 : الیکشن مہم
پروفسیر احسن اقبال سابق وزیر داخلہ یونین کونسل فلیزپور کے گاؤں دھنگ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا جس نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی ختم کی جس نواز شریف نے ملک سے اندھیروں کو ختم کیا اس نواز شریف کوشاباش دینی چاھیے یا جیل میں ڈال چاہئے۔ پچیس جولائی کو عوام اس ظلم کے خلاف اتنے ووٹ دے گی کے ووٹ جیل کی دیواریں تور کے نواز شریف کو باہر لے آئیں۔