پاکستانی خبریں
مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں جلسہ، بلاول بھٹو زرداری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں جلسہ، بلاول بھٹو زرداری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :
میرا مقابلہ سیاستدان سے نہیں ، آپ کی محرومی سے ہے۔ میں استحصال سے پاک معاشرہ چاہتا ہوں۔ دنیا کی کوئی طاقت شہید بیبی کا مشن پورا کرنے سے نہیں روک سکتی۔
پہلے ہم نے بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام دیا تھا۔ اب ہم کسان کارڈ متعارف کرائیں گے، جس سے آپ کو بغیر سود کے قرضے دیے جائے گیں۔ ہم نے جیلیں بھی کاٹی ہیں ، اور حکومت بھی کی ہے۔ ہم عوام کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔