X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے علاقہ کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسسز کی گاڑی پرحملے میں ایک اہلکار شہد ہوگیا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی۔جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ 

خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل حکومت کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نےاپنےبیان میں کہادہشتگردی کے حالیہ واقعات کےنتیجےمیں قیمتی جانوں کاضیاع ہوا،قیام امن،ممکنہ خطرات سےنمٹنےکیلئےحفاظتی انتظامات ناگزیرہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.