X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

عام انتخابات: این اے 47 اسلام آباد سے ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین آگے

عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 47 (NA47) اسلام آباد سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارشعیب شاہین 4768 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چودھری 2136 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.