X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا۔

مسلم ليگ ن کے قائد محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 130 سے 55981 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.