پاکستانی خبریں
حسین نواز نے کہا کہ والدہ نے آنکھین کھول لی ہیں، مگر ابھی تک انہوں نے کچھ بھی نہیں کہا
بیگم کلثوم نواز نے اپنی آنکھیں کھول لی ہیں۔ کلثوم نواز نے پورے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لی ہیں۔
حسین نواز نے کہا کہ والدہ نے آنکھین کھول لی ہیں، مگر ابھی تک انہوں نے کچھ بھی نہیں کہا۔ اور یہ بھی نہیں پتہ کہ انہوں نے کسی کو دیکھا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے اپنی آنکھیں کھول کر بند کردی۔
مریم نواز نے کہا کہ امی ابھی بھی بے ہوش ہیں۔ انہوں نے ایک بار آنکھیں کھولی تھی۔