X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

حسین نواز نے کہا کہ والدہ نے آنکھین کھول لی ہیں، مگر ابھی تک انہوں نے کچھ بھی نہیں کہا

بیگم کلثوم نواز نے اپنی آنکھیں کھول لی ہیں۔ کلثوم نواز نے پورے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول لی ہیں۔

حسین نواز نے کہا کہ والدہ نے آنکھین کھول لی ہیں، مگر ابھی تک انہوں نے کچھ بھی نہیں کہا۔ اور یہ بھی نہیں پتہ کہ انہوں نے کسی کو دیکھا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے اپنی آنکھیں کھول کر بند کردی۔

مریم نواز  نے کہا کہ امی ابھی بھی بے ہوش ہیں۔ انہوں نے ایک بار آنکھیں کھولی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.