پاکستانی خبریں
شیخ رشید کا ووٹ مانگنے کا منفرد انداز، تندور پر روٹیاں لگانا بھی شروع کردی۔
شیخ رشید کا ووٹ مانگنے کا منفرد انداز، تندور پر روٹیاں لگانا بھی شروع کردی۔
شیخ رشید نے ایک تندور پر جا کر عوام کیلئے روٹیا بھی لگائی۔ شیخ رشید نے تندور پر روٹیاں لگائی اور لوگوں کو کاغذ میں رکھ کردی، اور ساتھ ہی اپنے لیے بھی لے کر گئے۔