X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

سندھ کے شہر سکھر میں ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سندھ کے شہر سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔

علاوہ ازیں ہیٹ ویوکے پیش نظرسندھ بھرمیں انٹرکے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔ اسکولوں کے اوقات صبح ساڑھے 7 بجےسے 12 بجے تک کردیے گئےہیں،

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بہاولپور، رحیم یارخان اور ملتان میں بھی 21 سے27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہرکیا ہے جب کہ ہیٹ ویو کے پیش نظر ڈی جی پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.