X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سوشل میڈیا بند

وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں ہوں گی۔

ذرائع وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ مختلف صوبوں کی طرف سے 6 ایپلی کیشنز کو 6 سے 11 محرم تک بند رکھنے کا کہا گیا تھا۔

6 سے 11 محرم تک تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو معطل رکھنے کا فیصلہ

وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فول پروف، مزید فعال اور مؤثر بنایا جائے گا۔

ذرائع وزارتِ داخلہ کے مطابق اس دوران موبائل سگنلز بھی ان جگہوں پر بند ہوں گے جہاں جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس منعقد ہوں گی۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.