X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کراچی والوں کیلئے خوشخبری

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 67 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ کےالیکڑک صارفین کے لیے یہ کمی اپریل 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کراچی کےلیے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف جولائی 2024 کے بلز میں ملے گا،

تاہم ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کےالیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکڑک کے ماہانہ 300 یونٹس تک گھریلو صارفین پر بھی اطلاق نہیں ہوگا۔

کےالیکٹرک کے ای وی چارجنگ اسٹیشنز اور زرعی صارفین پر بھی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہوگا۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.