X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی ہے، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اے سی کلاس کے ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اطلاق 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.