X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

لوگو ں کو سستے گھر بنا کر دیں گے عمران خان

جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ہم اقتدارمیں آگئے تو عوام کو ہر سولت تک ان کی رسائی ممکن بنائیں گے ۔ عوام کو سستے گھروں کے ساتھ ساتھ دوسری سہولتیں بھی میسر کر کے دم لیں گے۔ صحت اور تعلیم ہرفرد کا حق ہے۔ اسے ملک کے کونے کونے تک پہنچا کر دم لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب پولیس کو بھی سیدھا کر دیں گے ۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.