لاہوراپیلٹ ٹریبونل نے پی پی 173 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ (ن)لیگ کی رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز عام انتخابات میں این اے 125، این اے 127 اور پی پی 173 سے حصہ لے رہی ہیں۔مریم نواز کے پنجاب کی نشست پی پی 173 سے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے جس کے خلاف اپیل اپیلٹ ٹریبونل میں دائر کی گئی تھی۔اپیل کنندہ اقتدار حسین کا موقف تھاکہ ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کیے، ان کے پاس 2 شناختی کپی پی 173 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی اپیل مسترد
لاہوراپیلٹ ٹریبونل نے پی پی 173 سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ اقتدار حسین نامی اپیل کنندہ کی اپیل پر سماعت کی اور اسے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیا