X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سانحہ مسونگ میں شہدا کی تعداد 149 ہو گئی

سانحہ مسونگ میں شہدا کی تعداد 149 ہوگئی ہے. جبکہ زخمیوں کی تعداد 186ہو گئی ہے ۔ اللہ تعالی شہدا کو اعلی درجات سے نوازے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین۔کئی خاندانوں کے چراغ گل ہو گئے ملک اس وقت بہت ہی نازک مرحلہ سے گزر رہا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ اور دشمن ملک عناصر سے محفوظ رکھے۔آمین۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.