اڈیالہ جیل میں نواز شریف کے تین دن گزرگئے۔ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں ابھی تک کوئی بھی مشقت والا کام نہیں دیا گیا۔ مریم نواز جیل میں خواتین اور بچوں سے ملاقات کرے گی۔ نواز شریف ناشتے کے بعد جیل کا معائنہ بھی کرے گا۔
- 7 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں ابھی تک کوئی بھی مشقت والا کام نہیں دیا گیا
Leave a Comment