X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سال 2025 سے متعلق منظور وسان کی بڑی پیشگوئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔

ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور وہ اکیلے مار کھائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ نئے سال میں بہت سی تبدیلیاں ہوں گی، کچھ نئے چہرے سامنے آئیں گے۔

منظور وسان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نئے سال میں اداروں میں بھی گرما گرمی چلے گی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.