X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

طالب علم ہوشیار،جعلی ویب سائٹ آ گئی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے اعلامیہ کے ذریعے تمام طلبا کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ احتیاط کریں اور جعلی ویب سائٹ سے بچیں۔

رپورٹ کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آفس نے طلبہ و طالبات کو جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی معلومات کے لیے صرف آفیشل ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔کراچی بورڈ نے اپنے اعلامیہ میں جعلی ویب سائٹ کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ جعلی ویب سائٹس پر رابطہ نہ کریں، آفیشل ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں۔ بورڈ نے طلبہ و طالبات کے لئے جعلی ویب سائٹ کے حوالے سے خطرات پر تنبیہ کردی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.