پاکستانی خبریں

22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علی علیہ السلام کے موقع پر کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button