X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

این اے 213 ضمنی انتخاب:امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔

ضمنی انتخاب میں 18 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں،پیپلز پارٹی کی جانب سے صبا تالپور کو امیدوار نامزد کیا گیا،ایم کیوایم کی جانب سے کو لال چند میرو مل امیدوارہونگے۔

15آزاد امیدوار بھی ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213عمر کوٹ میں 17 اپریل کو پولنگ ہو گی۔ یاد رہے این اے 213کی نشست پیپلز پارٹی کے یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.