X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کے 1.3 ارب ڈالر 28 ماہ میں ملیں گے، ڈائریکٹرآئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نےکہا پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت 1.3 ارب ڈالر ملیں گے،پاکستان کے ساتھ بات چیت کامیاب رہی ۔

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کی واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہاپاکستان کے ساتھ ای ایف ایف اور کلائمیٹ فنانسنگ پربات چیت ہوئی،کلائمیٹ فنانسنگ کے 1.3 ارب ڈالر 28 ماہ میں ملیں گے۔

پاکستان کےساتھ 37 ماہ کا ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلیٹی پروگرام کا معاہدہ ستمبرمیں ہوا تھا،پاکستان کیلئے نئی قسط کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ 25 مارچ کو طے ہوا ہے،پاکستان ای ایف ایف پروگرام کے پہلا جائزہ اجلاس میں کامیاب رہا ہے، کامیاب جائزہ مذاکرات کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر ملیں گے۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.