پاکستانی خبریں

دو دن کے کھانے سے ہی مریم کا معدہ خراب،جیل حکام کی دوڑیں لگ گئی،ڈاکٹر نےچہل قدمی کا مشورہ دے دیا

راولپنڈی جیل کا کھانا کھانے سے مریم نواز کی طبیعت خراب ہو گئی. ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز صفدر دو دن میں ہی جیل کے کھانے کی وجہ سے بیمار ہو گئی ہیں .جس کی وجہ سے جیل حکام کی دوڑیں لگ گئی.کیو ں کہ جیل کا کھا نا کھانے کی وجہ سے ان کے معدہ میں تکلیف شروع ہو گئی تھی.ڈاکٹر نے چیک اپ کرنے کے بعد مریم نواز کو ہدایات کی کہ آپ چہل قدمی تھوڑی دیر کے لیے کر لیا کریں.ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق مریم نواز بار بار چہل قدمی کرتی رہیں.تاہم اب ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے.ذرائع کے مطابق مریم کو محترمہ بے نظیر کے لیے تیار کروائی گئی بلڈنگ میں رکھا گیا ہے.نیز مریم نواز نے اپنے شوہر کپٹن (ر)صفدر سے بھی جیل میں ملاقات کی اور گھنٹوں بیٹھ کر باتیں کرتے رہے.مریم نواز نے گزشتہ شب خواتین کی بیرک میں گزاری اور ان کا ارادہ ہے کہ خواتین اور بچیوں سے متعلق زندگی پر کتاب لکھیں گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button