پاکستانی خبریں
ابرالحق نے اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لیے تندور میں روٹیاں لگائی
شیخ رشید کے بعد ابرالحق نے بھی ووٹرز کے لیے تندور پر روٹیاں لگانی شروع کر دی. تفصیلات کے مطابق ابرارلحق نے ووٹرز کو خوش کرنے کے لیے نہ صرف تندور پر روٹیاں لگائیں بلکہ حجام سے خط بنوایا اور اس سے وعدہ لیا کہ وہ 25 جولائی کو بلے پہ ہی مہر لگائے گا اور تندور کے مالک سے بھی ووٹ کاسٹ کرنے اور بلے پر مہر لگانے کا وعدہ لیا .ابرارلحق کے اس اقدام سے ان کے حلقے کے لوگ ان سے کافی خوش نظر آرہے ہیں.