پاکستانی خبریں
شہباز شریف نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
شہباز شریف نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ :
ترقی کے ان تمام منصوبوں پر آپ کے لیڈر نواز شریف کا نام ہے۔ 25 جولائی کو تمام پاکستانی بھائی اور بہنیں شیر پر مہر لگا کر اس بات کو ثابت کریں گے کہ وہ پاکستان کے محسن کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو نہیں مانتے اور ملک کی ترقی کی راہ میں حائل ہونے والی تمام رکاوٹوں کو رد کرتے ہیں۔