بلاول بھٹو زرداری نے مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :
دہشت گردی کے شکار افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے انتخابی مہم کی معطلی کے باوجود دو روز قبل ملاکنڈ کی عوام کی جانب سے کیے گے والہانہ استقبال اور ان کی بے لوث محبت پر ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔