X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پسند کی شادی کرنے پر نوجوان پر قاتلانہ حملہ

(بورے والہ علاقہ تھانہ گگو منڈی)صادق ولد خادم حسین قوم لاڑ ساکن چک نمبرEB-255 نے تقریباً 7ماہ قبل مسمات پھول صبا قوم لاڑ سکنہ کوٹ سادات شریفاں باد کیساتھ پسند کی شادی کر لی تھی مورخہ 24 جون رات 2 بجے لڑکی کا والد اپنے بیٹے زوار اور سات آٹھ نامعلوم مسلح افراد کیساتھ ایک گاڑی اور 2 موٹرسائیکلوں پر سوار ھو کر آئے اور صادق پر فائرنگ شروع کردی جو صادق کی ٹانگ پر فائر لگاملزمان پھول صبا کو اٹھا کر موقع سے فرار ھو گئےزخمی صادق کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.