X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستانی آرمی چیف کی چینی صدر سے ملاقات، علاقائی چیلنجز پر بات چیت

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ چین کے صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے۔

واضح رہے کہ ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف آف پاکستان  نے چینی صدر سے ملاقات خصوصی دعوت پر کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی صدر کی ملاقات میں علاقائی چیلنجز اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں موجود ہیں، انہوں اس سے قبل چینی ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں بھی کی ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.