پاکستانی خبریں
لاہور زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
لاہور: ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے۔ زلزلے کی رفتار 24 کلومیٹر مشرق کی طرف تھی۔
شیخو پورہ میں بھی زلزلے کےجھٹکے۔ لاہور اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے۔
I like dis
Thanks