پاکستانی خبریں

سابق وزیراعلی پنجاب صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

راولپنڈی (بول نیوز اردو) سابق وزیراعلی پنجاب صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

نجی ٹی وی چینل ’’ دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق پتا چلا ہے کہ نیب کے زیرِ حراست شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب کیاگیا اور پمزکے ڈاکٹرز نے شہباز شریف کامعائنہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق پتا چلاہے کہ ڈاکٹرز  نے شہباز شریف کا مکمل چیک اپ کرنے کے بعد انہیں آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو زکام اورگلے میں انفیکشن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button