اسلام آباد (بول نیوز اردو) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصلر جنرل کے ہاتھ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کو مسلم امہ کا خلیفہ دیکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے انہیں اپنے اردگرد موجود منافقین سے خبردار رہنے کی تلقین کی۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
عافیہ صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے رہائی میں مدد کی اپیل
Leave a Comment