خیرپور(بول نیوز اردو) سابق صدر آصف علی زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ابھی تک اپوزیشن کے موڈ میں ہے ،نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں،جمہوریت کی کمزوریاں ہیں لیکن پھر بھی اپوزیشن سے بہتر ہے ، منظور وسان کا خواب کہتاہے کہ حکومت مدت پوری نہیں کرے گی۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
منظور وسان کا خواب کہتا ہے کہ حکومت مدت پوری نہیں کرے گی : آصف زرداری
Leave a Comment