پاکستانی خبریں
پاکستان شاعر مشرق کے خوابوں کی تعبیر، وزیر اعظم کا یوم اقبال پر خراج عقیدت
اسلام آباد (بول نیوز اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر ہے ، علامہ اقبال نے مسلمانان برصغیر کو اس وقت راستہ دکھایا جب وہ نشان منزل کھو چکے تھے۔
پاکستان شاعر مشرق کے خوابوں کی تعبیر، حکیم الامت نے مسلمانان برصغیر کو راستہ دکھایا جب نشان منزل کھوچکے تھے، وزیر اعظم کا یوم اقبال پر خراج عقیدت