پاکستانی خبریں
این آر او کیس، سپریم کورٹ کا مشرف، زرداری، ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیلات سر بمہر رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بول نیوز اردو) این آر او کیس میں سپریم کورٹ نے پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم کے اثاثوں کی تفصیلات سر بمہر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔