X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آرمی چیف آف پاکستان کی امیر تبلیغی جماعت عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈی جی آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے دینی خدمات پر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے حاجی عبدالوہاب کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے بھی دعا کی۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.