اہم خبریںپاکستانی خبریں

پاکستان کی برائیاں کریں گے تو سرمایہ کار نہیں آئیں گے : احسن اقبال

سابق وزیراعظم احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بیرون ملک جا کر پاکستان میں کرپشن کا رونا روتے ہیں ۔ بیرون ملک پاکستان کی برائیاں کریں گے تو سرمایہ کار پاکستان نہیں آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button