ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو خط۔ خط میں انہوں نے لکھا کہ گرمی بہت شدید ہے اس لئے پولنگ اوقات میں توسیع کی جائے ۔ پولنگ ٹئم 5 بجے سے بڑھا کر رات 8 بجے تک کیا جائے۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
تحریک انصاف کا پولنگ اوقات میں توسیع کا مطالبہ
Leave a Comment