پاکستانی خبریں
بورا ڈلہ میں پروفسیر احسن اقبال خطاب کرتے ہوئے
بورا ڈلہ پی پی اڑتالیس میں خطاب کرتے ہوئے پروفسیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بعض لوگ مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں اور لوگوں کو ورغلا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آج دنیا میں جتنے بھی اسلامی ممالک تباہ ہوئے ہیں آپس کہ انتشار کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں لہذا ہمارا فرض بنتا ہے کے ہم ایسی قوتوں کو رد کریں اور ایسے نمائیدوں کو آگے لے کے آئیں جو اس ملک کی ترقی کو جاری رکھے۔