پاکستانی خبریں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔۔۔

اسلام آباد (بول نیوز اردو) وفاقی کابینہ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدشہباز شریف کا نام ای سی ایل (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button