تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ گزشتہ روز اپنے علاقے پنو عاقل میں دورے کے موقع پر وہاں موجود ایک نوجوان نے انکی کار کردگی پر سوال اٹھا دیا ۔ نوجوان نے کہا کہ آپ دس سال سے حکومت میں ہیں، کچے میں کیا کام کیا ہے؟ہمارے علاقے میں نہ روڈ ہے، نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے ایسا کیوں ہے؟نوجوان نے انکی کارکردگی سوالیہ نشان لگادیا۔خورشید شاہ نے سوال کا جواب دینے کی بجائے نوجوان کی بات پر مسکرا کر الٹا سوال کر دیا کہ اب وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرو گے۔
- 6 سال ago
Ahsan MuGhaL
Categories:
پاکستانی خبریں
پنو عاقل میں خورشید شاہ کی کارکردگی پر ایک نوجوان نے سوال اٹھا دیا
Leave a Comment