بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا جسے اب سے کچھ دیر بعدبھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی پائلٹ کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ملکی و غیر ملکی میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ایئر اتاشی گروپ کیپٹن جے ٹی کرین ابھی نندن کے سفری دستاویزات لے کر لاہور روانہ ہوگئے جو اسے بھارت چھوڑنے جائیں گے اور واہگہ کے مقام پر ابھینندن کو بھارتی ہائی کمیشن حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
- 6 سال ago
Z.R Mughal
Categories:
پاکستانی خبریں
بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا: ذرائع
Leave a Comment