پاکستانی خبریں
میرے جہاز کو پاکستان ائیر فورس نے تباہ کیابھارتی ونگ پائلٹ ابھی نندن نے واپس انڈیا جا کراعتراف
میرے جہاز کو پاکستان ائیر فورس نے تباہ کیابھارتی ونگ پائلٹ ابھی نندن نے واپس انڈیا جا کراعتراف کیا اورکہا کہمیں تارگٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ پاک آرمی نے میرا جہاز گرایا اس کے بعد مجھے اپنا جہاز چھوڑنا پڑا تھا جو کہ ٹوٹ چکا تھا۔ اور میں ایجیکٹ کیا ایجیکٹ کرتے ہی اور اس کے بعد جب میرا پیرا شوٹ کھلا تو میں نیچے گرا تو میرے پاس پستول تھا لیکن جو لوگ میری طرف بھاگے تھے وہ بہت زیادہ تھے تو میری پستول گری اور میں نے دوڑ لگا دی لیکن جو لوگ میرے پیچھے آئے تھے ان کا جوش کافی اونچا تھا لیکن پاک آرمی کے دو جوان آئے اور انہوں نے مجھے مشتعل لوگوں کے ہجوم سے بچالیا۔ابھی نندن نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا بہت آگ لگاتا ہے مرچ مصالحہ لگا کر خبریں پیش کرتا ہے، جس سے لوگ انکے بہکاوے میں آجاتے ہیں۔ بھارتی پائلٹ نے کہا کہ پاکستانی فوج بہت پروفیشنل ہے