X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

بھارتیو!تم صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتے ہو، امریکی ٹی وی شو کے میزبان نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا

واشنگٹن ( نیوز ایجنسی ) بھارتیو!تم صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتے ہو، امریکی ٹی وی شو کے میزبان نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا،سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوؤں اور پاکستانی طیارہ مار گرانے کی من گھڑت کہانی بنا کر بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے پر معروف امریکی ٹی وی شو کے میزبان نے بھارتی فوج اور بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کی خوب درگت بناڈالی ،بالی ووڈ فلموں کے جنگی مناظر اور اس دوران فلمبند کیے جانے والے گانوں پر ٹریور نوہ نامی میزبان کا کہنا تھا کہ اگر بھارت جنگ کی طرف جاتا ہے تو یہ اب تک لڑی جانے والی سب سے مزاحیہ جنگ ہوگی،پروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.