۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے اور وزیراعظم عمران خان کے تدبر کے قائل ہو گئے۔ مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے۔ پہلے تووہ عمران خان کے ناقددین میں سے تھے لیکن اب ایوان میں عمران خان کی تقریر سننے کے بعد ان کے مداح ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا انتہائی غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا، انہیں تو صرف اور صرف الیکشن جیتنے کی فکر لگی ہوئی ہے۔
- 6 سال ago
Z.R Mughal
Categories:
پاکستانی خبریں
سابق بھارتی جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک دفعہ پھر مودی سرکار پر برس پڑے
Tags: pak army
Leave a Comment