X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آخری معرکہ لڑنے کیلئے تیار ہوں : فضل الرحمان

ے یو آئی (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ حکومت کے خلاف آخری معرکہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ نیب انتقامی ادارہ بن چکا ہے ، اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مقابلہ نہیں ہونا چاہئے ۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کی پریس کانفرنس نے حیرت میں ڈال دیاہے۔  احتساب عدالتیں اپوزیشن کے خلاف استعمال ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ احتساب بے نقاب ہوگیا ہے۔ سلیکٹڈ پر پابندی سلیکٹر کی ناراضی کا سبب ہے۔  سلیکٹڈ نا صحیح ریجیکٹڈ تو کہہ سکتے ہیں۔ فضل الرحمان نے کہا کہ رہبر کمیٹی کے فیصلے بتاتے ہیں کہ حکومت کے خلاف آخری معرکہ لڑنے کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن نے اے پی سی میں شرکت کرکے متحدہ ہونے کاثبوت دیا ہے ۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.