X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

لاہور ہائیکورٹ نوازشریف پر مہربان، سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو خوشخبری سناتے ہوئے اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ملاقات اور چیک اپ کی اجازت دیدی ہے تاہم ڈاکٹر عدنان کو چیک اپ کے بعد میڈیا پر بیان دینے سے روک دیا گیاہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مامون الرشید نے مریم نوازشریف کی درخواست پر سماعت کی جس دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کوجیل میں تمام سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں ، ڈاکٹر عدنان نوازشریف کی طبیعت سے متعلق افواہیں پھیلاتے ہیں ۔

عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عدنان جیل میں ڈاکٹرز کی موجودگی میں نوازشریف کا چیک اپ کر سکیں گے اور اگر ڈاکٹر عدنان کوالیفائیڈ ہیں تو ان کو علاج کیلئے جیل بھیجنے میں کیا مسئلہ ہے ۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.